عید تعطیلات ؛ڈسٹرکٹ کورٹس کیلئے ڈیوٹی ججز کا روسٹر جاری

کیپشن: کمرہ عدالت، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App

(حاشر احسن)عید تعطیلات کے دوران ڈسٹرکٹ کورٹس کیلئے ڈیوٹی ججز کا روسٹر جاری کر دیا گیا۔
روسٹر کے مطابق 30 مارچ کو سول جج احمد وقاص رانجھا ویسٹ میں ڈیوٹی سرانجام دیں گے،31 مارچ کو سول جج رضوان الدین 1 اپریل ثاقب جواد، 2 اپریل سول جج حفیظ احمد بطور ڈیوٹی جج ذمہ داریاں سرانجام دیں گے ۔
30 مارچ کو سول جج عدنان یوسف ، 31 مارچ کو محمد شعیب اختر،1 اپریل کو احتشام مقرب 2 اپریل کو سول جج کامران ظہیر عباسی ویسٹ کے ڈیوٹی ججز ہوں گے۔
ڈیوٹی ججز ایمرجنسی نوعیت کے کیسز کی سماعت کریں گے،سیشن ججز ایسٹ اور ویسٹ کیجانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں:سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی