تمیم اقبال ہسپتال سے ڈسچارج

Mar 28, 2025 | 20:49:PM
 تمیم اقبال ہسپتال سے ڈسچارج
کیپشن: تمیم اقبال
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان تمیم اقبال کو ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق تمیم اقبال کو ڈھاکا پریمئر لیگ کے میچ کے دوران دل کا دورہ پڑا تھا، جس پر ان کی قریبی ہسپتال میں انجیو پلاسٹی کی گئی۔

بنگلادیشی ٹیم کے سابق کپتان کو 2 روز قبل طبیعت بہتر ہونے پر ڈھاکا سٹی کے ہسپتال میں منتقل کیا گیا تھا۔

ہسپتال سے ڈسچارج کے وقت ڈاکٹروں نے امید ظاہر کی کہ تمیم اقبال جلد کرکٹ کھیلنا شروع کردیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:کراچی کنگز میں جھرلو پھر گیا،بڑی تبدیلیاں