آئی جی جیل خانہ جات میاں فاروق نذیرعمرہ ادائیگی کیلئے چھٹی پر چلے گئے

Stay tuned with 24 News HD Android App

(علی ساہی)آئی جی جیل خانہ جات میاں فاروق نذیرعمرہ کی ادائیگی کیلئے 16 روزکی چھٹی پر چلے گئے۔
آئی جی جیل خانہ جات میاں فاروق نذیر 29 مارچ سے 13 اپریل تک چھٹی پر ہونگے ۔آئی جی جیل کا عارضی اضافی چارج ڈی آئی جی میاں سالک جلال کے سپرد کردیاگیا
سروس اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔