موذی کورونا سے مزید 67 افراد انتقال کر گئے,2482نئے کیسز رپورٹ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) موذی وبا کورونا وائرس کے باعث پاکستان میں مزید67 افراد انتقال کر گئے اور کورونا مریضوں کے2ہزار482نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا مثبت کیسز کی شرح4.80 فیصد رہی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک میں اموات کی مجموعی تعداد 20 ہزار 617 تک پہنچ گئی جبکہ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد9 لاکھ 13 ہزار 784ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے درمیان 51 ہزار625 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے۔
Statistics 28 May 21:
— NCOC (@OfficialNcoc) May 28, 2021
Total Tests in Last 24 Hours: 51,625
Positive Cases: 2482
Positivity % : 4.80%
Deaths : 67
یہ بھی پڑھیں: سو نے کی قیمت میں حیرت انگیز کمی