کوئی دھڑے بندی نہیں،سب رائے دے سکتے ہیں: احسن اقبال
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے پارٹی میں دھڑے بازی کی تردید کردی۔
تفصیلات کے مطابق احسن اقبال نے کہا کہ پارٹی میں کوئی دھڑے بندی نہیں، پارٹی میں سب رائے دے سکتے ہیں لیکن نواز شریف کی رائے کے بعد کوئی دوسری رائے نہیں ہوتی۔
انہوں نے کہا کہ مریم نواز کئی بار کہہ چکی ہیں جو ٹاسک والد دیں گے وہ کریں گی، اگر پارٹی کہے گی پیچھے ہٹ جاؤ تو وہ پیچھے ہٹ جائیں گی۔
یہ بھی پڑھیں: نواز شریف کے جھانسے میں آگئے تھے۔اب ایسا نہیں ہو گا۔۔ شہباز شریف کو جانے نہیں دینگے۔۔ شہباز گل