نایاب مچھلی”سوا“نے مچھیرے کو امیر بنا دیا

May 28, 2021 | 16:18:PM
 نایاب مچھلی”سوا“نے مچھیرے کو امیر بنا دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)بلوچستان کے علاقے جیوانی کے قریب سمندر سے نایاب مچھلی”سوا “پکڑی گئی۔

تفصیلات کے مطابق ”سوا“ نامی مچھلی جیوانی کے ایک مچھیرے کے جال میں آ گئی تھی ، بولی میں ایک خریدار نے مچھلی 7 لاکھ 80 ہزار میں خرید لی۔”سوا“ نامی مچھلی مخصوص سیزن میں جیوانی اور ملحقہ سمندر میں آتی ہیں ، مچھلی کےاجزا ءادویات میں استعمال ہوتی ہیں۔
 
یہ بھی پڑھیں:    کیریبین پریمئیر لیگ 2021 سیزن کی تاریخوں کا اعلان، محمد حفیظ اور حیدرعلی اپنے جوہر دکھائیں گے