(24نیوز)بلوچستان کے علاقے جیوانی کے قریب سمندر سے نایاب مچھلی”سوا “پکڑی گئی۔
تفصیلات کے مطابق ”سوا“ نامی مچھلی جیوانی کے ایک مچھیرے کے جال میں آ گئی تھی ، بولی میں ایک خریدار نے مچھلی 7 لاکھ 80 ہزار میں خرید لی۔”سوا“ نامی مچھلی مخصوص سیزن میں جیوانی اور ملحقہ سمندر میں آتی ہیں ، مچھلی کےاجزا ءادویات میں استعمال ہوتی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: کیریبین پریمئیر لیگ 2021 سیزن کی تاریخوں کا اعلان، محمد حفیظ اور حیدرعلی اپنے جوہر دکھائیں گے