ارطغرل غازی کی اداکارہ گلثوم علی پاکستانی ڈیزائنر کی مداح

May 28, 2021 | 17:31:PM

(24 نیوز)ارطغرل غازی‘ میں اصلحان خاتون کا رول ادا کرنے والی اداکارہ گلثوم علی پاکستانی ڈیزائنر کے ڈیزائنوں کی فین ہوگئیں۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ گلثوم علی نے مشرقی ،خاص طو ر پر پاکستانی طرز کی لال فراک میں اپنی ایک تصویر شیئر کی جسے ان کے مداحوں نے پسند کیا۔

یہ بھی پڑھیں: شوبز چھوڑ کر مذہب کی طرف راغب ہونے والی ثناءخان کا غیر شادی شدہ افراد کے لیے اہم ویڈیو پیغام

تصویر شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے لکھا کہ ’مجھے ماریہ بی کے ڈیزائنز سے محبت ہوگئی ہے۔اس پوسٹ پر جہاں دنیا بھر میں موجود اداکارہ کے مداح ان کی خوبصورتی کی تعریفیں کررہے تھے وہیں ماریہ بی نے ابھی انہیں اپنی فیورٹ ماڈل قرار دیا۔

یہ بھی پڑھیں:جرمن یوٹیوبر کی اداکارہ زویا ناصر کے لیے جذباتی الوداعی سوشل میڈیا پوسٹ

مزیدخبریں