پشاور زلمی کے چیئرمین کا 360 مسافروں والے طیارے میں اکیلے سفر
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے 360 مسافروں کے طیارے میں اکیلے سفر کر کے سب کو حیران کردیا۔
تفصیلات کے مطابق جاوید آفریدی نے طیارے کی ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ پورے جہاز میں اکیلے کھڑے دکھائی دے رہے ہیں۔تصویر کے کیپشن میں انہوں نے بتایا کہ ’360 مسافروں کے طیارے میں اکیلے سفر کررہا ہوں۔‘
View this post on Instagram
یہ بھی پڑھیں: ہیڈ کوچ و سابق کپتان مصباح الحق کی آج 47ویں سالگرہ
یاد رہے کہ گزشتہ ماہ جاوید آفریدی متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزہ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے تھے۔
یہ بھی پڑھیں:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لئے اب تک کی سب سے بڑی خوشخبری