عمران خان کا لانگ مارچ ناکام ڈیڈ لائن کی کوئی حیثیت نہیں۔ اسحاق ڈار
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن)کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے عمران خان کے لانگ مارچ کو ناکام قرار دےد یا۔
تفصیلات کے مطابق اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کا ووٹ کا حق برقرار ہے، ان کے لیے مخصوص نشستوں کا بل لا رہے ہیں، اوورسیز پاکستانیوں کو قومی اسمبلی اور سینیٹ میں نمائندگی دی جائے گی۔
اسحاق ڈار کاکہنا تھاکہ عمران خان کا لانگ مارچ بری طرح ناکام ہوگیا، ان کی ڈیڈ لائن کی کوئی حیثیت نہیں۔
یہ بھی پڑھیں: دل کے مریضوں کیلئے خوشخبری:جدید طریقہ علاج سے ہارٹ سرجری