موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں پھربڑی تبدیلی۔آج ہی خرید لیں ورنہ۔۔؟

May 28, 2022 | 15:12:PM
موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں پھربڑی تبدیلی۔آج ہی خرید لیں ورنہ۔۔؟
کیپشن: موٹربائیک(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)مہنگائی کا طوفان عوام پر بوجھ  بڑھانے لگا،موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں پھر اضافہ کی تیاریاں شروع ہو گئیں۔

 چائنابائیک  کمپنی نے موٹرسائیکل کی قیمت میں3 سے ساڑھے 4 ہزار روپے اضافے کا اعلان کر دیا۔

دوسری جانب موٹرسائیکل ڈیلز کا کہنا ہے کہ یکم جون سے70 سی سی 75 ہزار روپے کی ہو جائے گی،75 ہزار500والی موٹرسائیکل کی قیمت 80 ہزار روپے کر دی گئی۔اس وقت چائنا موٹرسائیکل کی قیمت72 ہزار 500 روپے ہے۔

یہ بھی پڑھیںعوام کیلئے ایک اور بری خبر۔گھی اور تیل کی قیمتوں میں حیران کن اضافہ