خواتین پر دکانداروں کا تشدد ۔ دوپٹے سے باندھ کر بازار میں گھسیٹے رہے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مانیٹرنگ ڈیسک)خواتین پر تشدد کے واقعات تھم نہ سکے،چائے کی پتی کا پیکٹ چرانے کا الزام لگا کر 2 خواتین کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق بہاولنگر میں دکانداروں نے چوری کا الزام لگا کر 2 خواتین کو سرعام تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا،ملزم خواتین کو دوپٹے سے باندھ کر ہارون آباد بازار میں گھسیٹے رہے،پولیس کا کہنا ہے کہ تفتیش کے بعد مزید قانونی کارروائی ہو گی۔
یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی مشکل سے دوچار۔بڑی خبر سامنے آ گئی