وزیر مملکت برائے داخلہ عبدالرحمن کانجو کی گاڑی کو حادثہ

May 28, 2022 | 18:14:PM

(24 نیوز)وزیر مملکت برائے داخلہ عبدالرحمن کانجو کی گاڑی کو حادثہ پیش آگیا.
تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت عبدالرحمن کانجو کی گاڑی کو حادثہ خانیوال کے قریب مہر شاہ میں پیش آیا۔ حادثہ میں ایک سکیورٹی گارڈ شدید زخمی ہوا،وزیر مملکت برائے داخلہ عبدالرحمن کانجو حادثہ میں محفوظ رہے۔
زخمی گارڈ کو ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا،وزیر مملکت عبدالرحمن کانجو بھی ہسپتال پہنچ گئے۔

یہ بھی پڑھیں: تحریک انصاف نے حمزہ شہباز کیلئے ایک اور مشکل کھڑی کردی

مزیدخبریں