(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں توڑ پھوڑ کرنیوالے کارکنوں کیخلاف کریک ڈاون کا فیصلہ کرلیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق پولیس نے توڑ پھوڑ کرنیوالے کارکنوں کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل دیدی ہیں ۔ ذرائع کے مطابق کارکنوں کی گرفتاری کیلئے سیف سٹی اتھارٹی کے کیمروںکی مدد لی جائیگی۔
یہ بھی پڑھیں:تحریک انصاف نے حمزہ شہباز کیلئے ایک اور مشکل کھڑی کردی
لانگ مارچ میں توڑ پھوڑ کرنیوالوں کیخلاف حکومت کا سخت ایکشن
May 28, 2022 | 19:02:PM