ڈی چوک پر دھرنا کیوں نہ دیا ?عمران خان نے بتادیا

May 28, 2022 | 22:41:PM

(ویب ڈیسک)چیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ خون خرابے کے خدشے کے پیش نظر اسلام آباد کے ڈی چوک میں دھرنا نہیں دیا تھا۔
تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ حکومت کو 6 دن دے رہے ہیں جس میں ان کوانتخابات کا اعلان اور اسمبلیاں تحلیل کرنے کا ٹائم فریم بتانا ہوگا۔ 6 روز بعد دوبارہ حکومت کے خلاف تیاریاں کرکے دوبارہ نکلیں گے، اندازہ نہیں تھا کہ سپریم کورٹ کے حکم کے بعد ایسی پرتشدد صورتحال پیش آئے گی۔عمران خان نے بتایا کہ تحریک انصاف کے6 روز بعد احتجاج بھرپور تیاری سے کریں گے،کسی سے کوئی لڑائی نہیں ہے،صرف الیکشن چاہتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:بدترین بحران ،سری لنکا نے روس سے تیل خرید لیا

مزیدخبریں