سندھ  کےسرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10سے 16فیصد اضافے کی تجویز 

May 28, 2024 | 13:16:PM

(ویب ڈیسک) سندھ حکومت سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کیلئے مختلف تجاویز پر کام کررہی ہے،سندھ حکومت کو تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کیلئے وفاقی حکومت کے فیصلوں کا انتظارہے۔

ذرائع سندھ  حکومت کا کہنا ہے کہ وفاق اور پنجاب حکومت سے زیادہ تنخواہوں میں اضافے کی کوشش کرینگے،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10سے 16فیصد اضافے کی تجویز ہے،ذرائع کا کہنا ہے کہ مجموعی صوبائی اخراجات میں تنخواہوں اور پنشنز کا شیئر50فیصد سے زائد ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں:  ’’7 ہزار روپے میں پورا سولر سسٹم ‘‘،حکومت نے عوام کو  بڑی خوشخبری سنا دی

مزیدخبریں