سونے کی قیمت میں معمولی کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)سونا خریدنے والوں کیلئے اچھی خبر،ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہو گئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کم ہوئی جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 40 ہزار 300 روپے ہو گئی ہے، 10 گرام سونا 429 روپے سستا ہو کر 2 لاکھ 6 ہزار 18 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 4 ڈالر کم ہو کر 2339 ڈالر فی اونس ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ’’7 ہزار روپے میں پورا سولر سسٹم ‘‘،حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی