سائبر حملہ ، جاپانی نیوکلیئر انرجی کمیشن کی ویب سائٹ ہیک کرلی گئی

Nov 28, 2020 | 15:01:PM
سائبر حملہ ، جاپانی نیوکلیئر انرجی کمیشن کی ویب سائٹ ہیک کرلی گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

24نیوز: ہیکروں نے جاپان کے نیوکلیئر انرجی کمیشن کی ویب سائٹ پر سائبر حملہ کرکے اسے ہیک کرلیا ہے۔


تفصیلات کے مطابق جاپان کی کیوٹو نیوز ایجنسی نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ہیکروں نے نیوکلیائی انرجی کمیشن کی ویب سائٹ کو ہیک کرلیا۔ہیکروں کے کمیشن کی خفیہ اطلاع تک پہنچے پر شبہ ہے،حالانکہ ریڈیو ایکٹیو میٹریل کے تحفظ سے متعلق اعلیٰ ترین خفیہ ڈاٹا لیک نہیں ہوئی ہے کیونکہ یہ ایک الگ نیٹ ورک میں سٹور ہے۔