(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا وکالت کا لائسنس بحال کردیا گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں انرولمنٹ کمیٹی کے اجلاس میں شوکت عزیز صدیقی کا لائسنس بحال کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:راولپنڈی۔خاتون کی عدالت میں ہلڑ بازی۔جج کو پرس مارنے پر 5سال قید
سابق جج شوکت عزیز صدیقی کو اب بطور وکیل پریکٹس کی اجازت ہو گی۔
یہ بھی پڑھیں:نیب کب کسی کی جائیداد ضبط کر سکتا ہے، عدالت کا بڑا حکم آگیا