ملالہ یوسفزئی کے شوہر اپنی اہلیہ سے پہلی ملاقات کے بارے میں کھل کر بول پڑے ، تصاویر شیئر کردیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کے شوہر عصر ملک اپنی اہلیہ سے پہلی ملاقات کے بارے کھل کر بول پڑے اور تصاویر شیئر کردیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عصر ملک نے ملالہ یوسفزئی کی گریجویشن کی تقریب سے متعلق ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ یہ وہ جگہ ہے جہاں ہم پہلی مرتبہ ملے تھے، آج وہ پہلے سے بھی زیادہ خاص لگ رہی ہے۔
انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں ملالہ کی گریجویشن تکمیل کے موقع کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ وہ جگہ جہاں ہم پہلی بار ملے تھے، ملالہ کے گریجویشن کے دن کچھ زیادہ خاص محسوس ہوئی، اس پیغام کے ساتھ دل کی ایموجی بھی شیئر کی۔
The place we first met felt a little more special on Malala’s graduation day ???? pic.twitter.com/hdNrArnF6M
— Asser Malik (@MalikAsser) November 26, 2021
یہ بھی پڑھیں: جنت مرزا کی بہن نے انڈین گانے پر ڈانس ریکارڈنگ کے دوران قریب کھڑےشخص کو تھپڑ مار دیا۔۔ ویڈیو وائرل