لاہور(رضوان نقوی)جوہرٹاؤن میں "سائبر سکیورٹی"کے عنوان پر صحافیوں کیلئے تربیتی ورکشاپ،مقررین کے سائبر کرائمز ،سوشل میڈیا کے استعمال کو کیسے محفوظ بنایا جائے ؟ کے عنوان پر لیکچرز۔
یونائیٹڈ جرنلسٹس فورم اور ’’اگنیشن ‘‘کے زیراہتمام جوہر ٹائون میں تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا ۔اسسٹنٹ پروفیسر آصف شہزاد،سائبرسکیورٹی کنسلٹنٹ سعود افضل نے لیکچر دیا،ماہرین نے سائبر کرائم سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر پر لیکچر زدئیے،وائس چیئرمین یونائیٹڈ جرنلسٹس فورم احتشام الرحمان،اینکر پرسن سید شکیل گیلانی ،سینئر نائب صدریوجے ایف پی مناظر علی، سیکرٹری جنرل رضا محمد،فنانس سیکرٹری محمد احمد خالد،کالم نگارعارف نوناری،ایگزیکٹو ممبر اظہر تھراج،سجاد اعوان،محمد شبیر نے شرکت کی۔
اینکر پرسن ڈاکٹر نبیحہ،فائزہ شیرازی، آمنہ عثمان ،ایگزیکٹو ممبر سرفراز ہاشمی، میاں آصف ،زبیروارثی ،ماہر تعلقات عامہ سید شہزاد روشن گیلانی، رائقہ بتول،سید بدر سعید،اسعدنقوی،توقیر اکرم،علیزے ہاشمی ،توقیر کھرل،علی رضا،محمد احمد،میاں کلیم سمیت دیگر صحافیوں سینئرصحافی اعجاز الحق،اعیان سندھو،مشتاق فاروقی ،زبیر وارثی،میاں کلیم،شازیہ بشیر،امانت علی، محمد اویس ،گلفام حیدر،سید عظیم، مہر جنید رشید،علی جان،عثمان صدیقی ،اقراش علی،خاور وڑائچ،سید سعادت حسین اور محمد شعیب نے بھی شرکت کی۔