راستے بند ہونے پر دولہا اپنی بارات پیدل ہی لے کر نکل پڑا۔۔ویڈیو وائرل

Oct 28, 2021 | 00:07:AM

(ما نیٹر نگ ڈیسک)انوکھی شادی سامنےآگئی جس میں  لانگ مارچ کے باعث راستے بند ہونے پر دولہا اپنی بارات پیدل ہی لے کر نکل پڑا۔

 دولہے کو کندھوں میں اٹھا کر دریائے جہلم کا پل کراس کروایا گیا۔کیونکہ دولہے سمیت باراتیوں کی گاڑیاں سڑک بند ہونے کی وجہ سے آگے نہیں آسکتی تھیں ۔ دولہے کا کہنا کہ ہماری بارات سادھوکی سے جہلم آرہی تھی کہ اچانک جہلم پل بند کر دیا گیا تو ہمیں گاڑیاں کھڑی کرنی پڑیں اور پیدل بارات لے کر جانا پڑا۔

واقعہ کی ویڈیو سو شل میڈیاپر بھی وائرل ہو ئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:لیڈی کانسٹیبل دوست کے ساتھ غیر مہذب حالت میں پکڑی گئی۔۔تھانے جاکر ایسا کا م ہو گیا جو کسی نے سوچا بھی نہ تھا

مزیدخبریں