کورونا بھاگ گیا۔۔اموات کم۔۔نئے مریضوں میں بھی کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)پاکستانی حکومت کی بہتر حکمت عملی کے باعث کورونا کے پھیلاؤ پر قابو پا لیا گیا ہے۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موذی کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید 9افراد جاں بحق ہوگئے۔706نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ ملک بھر میں مثبت کیسز کی شرح 1.42فیصد رہی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق پنجاب میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 49ہزار486افراد کے نئے ٹیسٹ کئے گئے،706مثبت کیسز رپورٹ ہوئے، جبکہ ہسپتالوں میں داخل 1ہزار408مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
Statistics 28 Oct 21:
— NCOC (@OfficialNcoc) October 28, 2021
Total Tests in Last 24 Hours: 49,486
Positive Cases: 706
Positivity %: 1.42%
Deaths : 9
Patients on Critical Care: 1408
یہ بھی پڑھیں: رضوان کی نماز ۔۔وقار یونس کا جارحانہ تبصرہ۔۔ہرشا بھوگلے نےمعافی کا مطالبہ کر دیا