ڈینگی کے وار تیز۔۔کیسز بڑھنے لگے

Oct 28, 2021 | 09:20:AM

(24نیوز) کورونا کا زور کم ہوتے ہی ڈینگی  نے سر اٹھا لیا،اسلام آباد میں 24 گھنٹے کے دوران ڈینگی سے مزید 123 افراد متاثر ہوگئے جبکہ پنجاب بھر میں آج پھر 500 سے زائد کیسز سامنے آئے۔

لاہور سے ڈینگی کے تین سو سڑسٹھ مریض رپورٹ ہوئے جبکہ پشاور کے خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں 225 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں: کورونا بھاگ گیا۔۔اموات کم۔۔نئے مریضوں میں بھی کمی

مزیدخبریں