ٹی 20 ، پاکستانی ٹیم کی شکست پر زمبابوے کے صدر کااہم ٹویٹ آگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) ٹی 20 ورلڈ کپ کے اہم میچ میں زمبابوے نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک رن سے ہرادیا ۔
زمبابوے کے صدر ایمرسن منانگاگوا نے بھی اپنی ٹیم کو جیت مبارکباد دی اور اپنے ایک ٹویٹ میں پاکستان کو کہا کہ ’اگلی مرتبہ اصلی مسٹر بین بھیجیں۔
What a win for Zimbabwe! Congratulations to the Chevrons.
— President of Zimbabwe (@edmnangagwa) October 27, 2022
Next time, send the real Mr Bean…#PakvsZim ????????
واضح رہے کہ جمعرات کو پرتھ میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو مقررہ 20 اوورز میں 131 رنز کا ہدف دیا تھا۔اس ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ لائن ایک بار پھر ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور سات وکٹوں کے نقصان پر 129 رنز ہی بناسکی۔