(ویب ڈیسک) راولپنڈی میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد کے قتل کے مرکزی ملزم کو 2 سال بعد گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس کے مطابق اشتہاری ملزم رب نواز پر بیٹوں کے ساتھ ملکر چونترہ میں 9 افراد کے قتل الزام ہے۔
دوسری جانب لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں 9 برس کی بچی کی پھندا لگی لاش برآمد ہوگئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لاش چارپائی کے ساتھ ڈوپٹے سے لٹکی ملی۔