پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا،رکن پنجاب اسمبلی ساتھ چھوڑ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عامر ڈوگر )پی ٹی آئی کوجھٹکا، مظفرگڑھ سے ایم پی اےخرم لغاری نے پارٹی چھوڑنےکافیصلہ کرلیا ۔
ایم پی اے خرم لغاری کا کہنا ہے کہ میں نےپی ٹی آئی چھوڑنےکافیصلہ کیاہے۔میرے ساتھ4ایم پی ایزپارٹی چھوڑرہےہیں۔ممکن ہےاسمبلی سےبھی استعفی دیں گے۔
ضرور پڑھیں :عمران خان واپس اسمبلی میں جاسکتے ہیں؟ ماہرین نے بڑا دعویٰ کردیا
یاد رہے پی ٹی آئی جمعہ کو لاہور سے لانگ مارچ کا آغاز کررہی ہے،جمعہ کا روز لاہور میں گزرے گا جبکہ ہفتہ کی صبح لانگ مارچ کے شرکا ء اسلام آباد کی جانب روانہ ہوں گے۔