ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی: عمران خان یکم نومبر کو طلب
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) الیکشن کمیشن نے این اے 45 کرم میں ضمنی انتخاب میں ضابطہ اخلاق کی بار بار خلاف ورزی پر عمران خان کو نوٹس جاری کر کے یکم نومبر کو طلب کر لیا۔
الیکشن کمیشن نے وزیر آباد کاری خیبرپختونخوا کو بھی نوٹس جاری کر کے یکم نومبر کو طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق صوبائی وزیر انتخابی مہم میں سرکاری وسائل استعمال کر رہے ہیں۔