دنیا کی پہلی اڑنے والی گاڑی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) چین نےدنیا کی پہلی اڑنے والی سمارٹ کار تیار کرلی۔
X2 flying car took off in Dubai's desert.#XPENGAEROHT #XPENGX2 #FlyingCar #FutureIsNow pic.twitter.com/AUuXpzBq9n
— XPENG AEROHT (@XPENG_AEROHT) October 21, 2022
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایشیا کی سب سےبڑی فلائنگ کار کمپنی شاپینگ نے اڑنے والی کار کو مستقبل کےجدید شہروں کی ٹرانسپورٹیشن قرار دےدیا۔ فلائنگ کار دو مسافروں کو لےجانےکی صلاحیت رکھتی ہے۔جس کی پرواز کادورانیہ35منٹ اورزیادہ سے زیادہ رفتار130کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔
What if one propeller of the flying car loses power when flying in the sky? #XPENGAEROHT #FlyingCar #FlightTest #FutureMobility pic.twitter.com/oOVAu37tIR
— XPENG AEROHT (@XPENG_AEROHT) October 24, 2022
چین کی تیار کردہ اڑنے والی کارنےدبئی میں بھی پرواز کا مظاہرہ کیا،جسےایک سنگ میل قرار دیا جارہا ہے۔کمپنی کےسی ای او کا کہنا ہے فلائنگ کار کی 2024میں بڑے پیمانے پر پیداوار شروع ہونے کی امید ہے، کارکی قیمت ایک ملین یوآن تقریباً تین کروڑ پانچ لاکھ پاکستانی روپےہوگی۔