سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز مندی کا رجحان رہا ہے۔
100 انڈیکس 462 پوائنٹس کمی سے 41140 کی سطح پر بند ہوا۔دن بھر میں 4.64 ارب روپے مالیت کے 17.7 کروڑ شئیرز کے سودے ہوئے۔
مجموعی طور پر مارکیٹ میں 333 کمپنیوں کے شئیرز میں لین دین ہوا جسمے91 کمپنیوں مثبت جبکہ 226 کمپنیوں میں منفی رجحان رہا۔