حلیم عادل شیخ کی اہلیہ کا خلع کیلئے عدالت سے رجوع
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) پی ٹی آئی سندھ کے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کے مشکل وقت میں عدالتوں اور تھانوں کے چکر کاٹنے والی شریک حیات (بیوی) دعا بھٹو نے علیحدگی اختیار کرلی، دعا بھٹو نے اپنے شوہر حلیم عادل شیخ سے خلع کیلئے عدالت سے رجوع کر لیا ۔
پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو نے حلیم عادل شیخ سے خلع کیلئے ملیر کی فیملی عدالت سے رجوع کیا ہے۔
خیال رہے کہ تحریک انصاف کے رہنماحلیم عادل شیخ کی دعا بھٹو سے یہ دوسری شادی ہے جو انہوں نے 2018 میں کی تھی جبکہ ان کا ایک بیٹا بھی ہے۔
جب حلیم عادل شیخ جیل میں تھے تو دعا بھٹو نے میڈیا پر ان کا بھرپور مقدمہ لڑا اور بچے کے ہمراہ عدالتوں میں پیشیاں بھی بھگتیں۔
یوتھیوں کی پیاری دعا بھٹو کا کیڑہ تو مر گیا، حلیم عادل شیخ سے خلع کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا۔۔۔???? pic.twitter.com/G0tq0qNHDZ
— Hxn Sandhu ???? (@HassanSandhu0) October 28, 2022
ملیر کورٹ
— Shahid Hussain (@ShahidHussainJM) October 28, 2022
پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو اور حلیم عادل شیخ کی ازدواجی زندگی اختتام پر آگئی
پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو نے حلیم عادل شیخ سے خلع کے لئے عدالت سے رجوع کر لیا
سندھ اسیمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے دعا بھٹو سے 2018 میں شادی کی تھی pic.twitter.com/eWfXADPQ2k