فارن فنڈنگ کیس میں اہم پیشرفت ،متعدد ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری 

Oct 28, 2022 | 20:18:PM
فارن فنڈنگ کیس، اہم پیشرفت، ایف آئی اے، متعدد ملزمان، وارنٹ گرفتاری جاری،
کیپشن: ایف آئی اے، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)فارن فنڈنگ کیس میں اہم پیشرفت ،ایف آئی اے نے متعدد ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔
ذرائع ایف آئی اے کے مطابق ملزمان میں سیف اللہ ، عارف مسعود نقوی، عامر محمود، طارق رحیم، حامد زمان، منظور احمد شامل ہیں ، ذرائع کاکہناہے کہ وارنٹ گرفتاری فارن فنڈنگ کے حوالے سے مقدمے میں جاری کئے گئے ۔

یہ بھی پڑھیں: گلگت بلتستان حکومت کا ارشد شریف کے اہلخانہ کیلئے ڈیڑھ کروڑ روپے مالی امداد کا اعلان