(24 نیوز)فارن فنڈنگ کیس میں اہم پیشرفت ،ایف آئی اے نے متعدد ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔
ذرائع ایف آئی اے کے مطابق ملزمان میں سیف اللہ ، عارف مسعود نقوی، عامر محمود، طارق رحیم، حامد زمان، منظور احمد شامل ہیں ، ذرائع کاکہناہے کہ وارنٹ گرفتاری فارن فنڈنگ کے حوالے سے مقدمے میں جاری کئے گئے ۔
یہ بھی پڑھیں: گلگت بلتستان حکومت کا ارشد شریف کے اہلخانہ کیلئے ڈیڑھ کروڑ روپے مالی امداد کا اعلان