(زین مدنی)وزیر اعلی پنجاب سید محسن رضانقوی نے لہور لہور فیسٹیول کا افتتاح کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق الحمرا آرٹ سینٹر میں وزیر اعلی پنجاب نے1 روزہ فیسٹیول کا افتتاح کیا ،وزیر اعلی پنجاب سید محسن نقوی نے آرٹ گیلری میں لہور لہور اے نمایش کا افتتاح سے فیسٹیول کا آغاز کیا,16 روزہ فیسٹیول میں جیلانی پارک شاہی قلعہ اندرون شہر میں ثقافتی پروگرامز ہوں گے ,منی میراتھن ریس , دیسی کشتیاں ,مشاعرے,لاہور ثقافت کی ترویج کے پروگرامز فیسٹیول کا حصہ ہوں گے.
صوبائی وزیر ایجوکیشن منصور قادر ،صوبایی وزیر کھیل وہاب ریاض ،صوبایی وزیر اوقاف اظفر علی ناصر،صوبائی وزیر اطلاعات عامر میر بھی تقریب میں شریک ہوئے ،اس کے علاوہ آئی جی پنجاب ڈاکٹر انور مسعود ،سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ بھی تقریب میں شریک ہوئے ۔