(ویب ڈیسک)آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں آسٹریلیا کی جیت کے باوجود پاکستان کی امیدیں برقرارہیں۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی اب نیوزی لینڈکی شکستوں سے جڑ گئیں،نیوزی لینڈ کو جنوبی افریقا، پاکستان اور سری لنکا سے مقابلہ کرنا ہے،ورلڈکپ میں پاکستان کے بھی تین میچز باقی ہیں،رپورٹ کے مطابق پاکستان کو بنگلہ دیش، نیوری لینڈی اور انگلینڈ سے کھیلنا ہے،تینوں میچز جیت کر پاکستان کے 10 پوائنٹس ہو جائیں گے،اگر نیوزی لینڈ سارے میچز ہارے تو اس کے 8 پوائنٹس رہیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: سیاست بائے بائے، سابق وزیراعظم نے بڑا اعلان کردیا