دیوالی کاتہوار، سندھ حکومت کا یکم نومبر کو ہندو ملازمین کیلئے تعطیل کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
(آزاد نہڑیو)ہندو برادری دیوالی کا تہوار یکم نومبر کومنائے گی،سندھ سرکار نے ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے ملازمین کیلئے عام تعطیل کا اعلان کردیا ۔
تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز ہندو برادری کے ملازمین چھٹی کریں گے ،چھٹی سرکاری،نیم سرکاری اداروں اور بااختیار اتھارٹیز میں بھی ہوگی،محکمہ سروسز جنرل ایڈمنسٹریشنز و کو آرڈی نیشن نے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
یہ بھی پڑھیں:گھی اور تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ