(24 نیوز) محکمہ صحت سندھ نے صوبہ بھر میں چکن گونیا کے رپورٹ ہونے والے کیسز کے اعدادوشمار جاری کر دیئے۔
محکمہ صحت سندھ کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں سال سندھ میں مجموعی طور پر 1098 مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے، 831 افراد کی چکن گونیا تشخیص کے لیے سکریننگ کی گئی، جنوری سے اب تک چکن گونیا کے 181 کیسز رپورٹ ہوئے۔
یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کے منحرف اراکین کون کون؟ اسد قیصر نے قومی اسمبلی میں تصویریں لہرا دیں