کورونا سے مزید 41 افراد جاں بحق،مثبت کیسز کی شرح3.17فیصد
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)موذی کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید 41 افراد جاں بحق ہوگئے۔1 ہزار 400نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ مثبت کیسز کی شرح 3.17فیصد رہی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق پنجاب میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں44ہزار116افراد کے نئے ٹیسٹ کئے گئے،1 ہزار 400 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے، جبکہ ہسپتالوں میں داخل 4 ہزار15مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
Statistics 28 Sep 21:
— NCOC (@OfficialNcoc) September 28, 2021
Total Tests in Last 24 Hours: 44,116
Positive Cases: 1400
Positivity %: 3.17%
Deaths : 41
Patients on Critical Care: 4015
یہ بھی پڑھیں: جرمنی، عام انتخابات میں انجیلا مرکل کی جماعت کو شکست