بیوی کو  قتل کرنیوالے ملزم کو  سزائے موت کا حکم

Sep 28, 2021 | 10:29:AM

(24نیوز)بھکر میں بیوی کو چھریوں کے وار سے قتل کرنے والے ملزم کو  عدالت نےسزائے موت کا حکم سنا دیا۔

 ایڈیشنل سیشن جج کلورکوٹ نے ملزم شیرزمان  سزائے موت اور 8 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنا یا۔

خیال رہے کہ ملزم نے2 سال قبل شک کی بنیاد پر اپنی بیوی کو قتل اور سالی کو زخمی کردیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: موسم کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے اہم خبر سنا دی

مزیدخبریں