ڈالر کی اڑان جاری۔۔۔ کتنا مہنگا ہوا ؟جانیے

Sep 28, 2021 | 11:30:AM

(24 نیوز) انٹر بینک میں ڈالر 60پیسے مہنگا ہونے سے172 روپے20 پیسے کی نئی بلند سطح پر پہنچ گیا۔
تفصیلات کے مطابق  انٹر بینک میں ڈالر ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح172روپے20 پیسے پر پہنچ گیا۔ طلب بڑھنے پر روپیہ تاریخ کی کم تعین سطح پر آگیا ہے۔
معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈالر مسلسل مہنگا ہونے سے درآمدی اشیا کی قیمت بڑھے گی اور مہنگائی کا طوفان آئے گا۔
یہ بھی پڑھیں:شہدائے کربلا کا چہلم۔۔ سکیورٹی انتظامات سخت

مزیدخبریں