(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے نوجوان مجاہد شفیع اللہ بلال نے الیکٹرک گن بنا لی،300میٹر دور ہدف کو نشانہ بنانیوالی گن کو بی 4 کہاجاتا ہے۔
امارت اسلامی اردو کی جانب جاری کی گئی ٹویٹر پر ویڈیو اور خبر کے مطابق افغانی نوجوان کی بنائی گئی بی 4 گن میں الیکٹرک گولیاں استعمال ہوتی ہیں، جس کی صلاحیت 300 میٹر ہے جبکہ امریکہ اور دوسرے ممالک نے جو الیکٹرک گن بنائی ہے اس کی زیادہ سےزیادہ صلاحیت 10 سے20 میٹر ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ہمیں کسی کا ڈر نہیں۔۔ دنبہ چوری کی ویڈیو وائرل