محکمہ خوراک کو چینی درآمد کرنے کی منظوری مل گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)پنجاب کیبنٹ ونگ ایس اینڈ جی اے ڈی کی جانب سے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
(24 نیوز)پنجاب حکومت اپنا اسٹاک بہتر کرنے کے لیے چینی درآمد کرے گی، درا?مدی چینی کو سستے بازاروں پر کنٹرول ریٹ پر فروخت کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ وفاقی حکومت اس سے قبل یوٹیلٹی اسٹورز کے لیے چینی درآمد کر چکی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پالتو جانور مرنے پر مالک کوچھٹیاں ملیں گی