پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،قومی اسمبلی میں تحریک التوا بحث کیلئے منظور

Sep 28, 2021 | 17:54:PM
تحریک التو،قومی اسمبلی
کیپشن: قومی اسمبلی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)قومی اسمبلی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف تحریک التوا بحث کے لئے منظور کرلی۔
 ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ تحریک التوا پر مناسب وقت پر بحث کرائی جائے گی، جبکہ سید نوید قمر نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے ملک کا ہرطبقہ متاثر ہوا ہے،یہ ایک اہم ایشو ہے، جس دن سے قیمت بڑھی ہے ہم یہ ایشو اٹھارہے ہیں ۔وفاقی وزیر علی محمد خان نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر بحث ہونی چاہئے، ہمیں اس پر اعتراض نہیں 
یہ بھی پڑھیں:یش راج فلمز نےاکشے ،سیف، رنویر اور رنبیر کپور کی فلموں کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کر دیا