(24نیوز)حکومت نے سوشل میڈیا کےخلاف شکنجہ تیار کرلیا۔وفاقی کابینہ نے سوشل میڈیا سے متعلق رولز کی منظوری دیدی۔ سوشل میڈیا کمپنیز کو پاکستان کے رولز کے تحت کام کرنا ہوگا۔ حکومت رولز بین الاقوامی سوشل میڈیا کمپنیزکیساتھ شیئر کرے گی۔سوشل میڈیا کمپنیز کوطے کردہ حکومتی قواعد و ضوابط کے اندر رہ کر کام کرنے کی اجازت ہوگی ۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان کا بیرونی قرضہ 122 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا۔3برسوں میں26ارب کا اضافہ