طالبان سے سی پیک پروجیکٹ میں شامل ہونے کے حوالے سے بات کی ہے، سفیر پاکستان
Stay tuned with 24 News HD Android App
(نیوزایجنسی)پاکستان کے سفیر منصور احمد خان نے کہا کہ طالبان سے سی پیک پروجیکٹ میں شامل ہونے کی بات کی ہے۔
اپنے بیان میں منصور احمد خان نے کہاکہ بات چیت میں علاقائی رابطوں کی مضبوطی اہم جزو ہے، پاکستان افغانستان کے ہمسایہ ممالک اور دیگر علاقائی ممالک سے رابطے میں ہے۔انہوں نے کہا کہ افغان حکومت کو تسلیم کرنے کا معاملہ اگلے مرحلے میں آئے گا۔
یہ بھی پڑھیں:شہباز شریف اگلے 6 مہینوں میں 25 سال کےلئے جیل جاسکتے ہیں،فوادچودھری