(24 نیوز)دنیائے باکسنگ میں پاکستان کیلئے تاریخی دن ،پاکستان کے عثمان وزیر نے ورلڈ یوتھ ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔
کسی پاکستانی باکسر کا پروفیشنل باکسنگ میں پہلا ورلڈ ٹائٹل ہے،ورلڈ باکسنگ آرگنائزیشن کے تحت ورلڈ یوتھ ٹائٹل فائٹ تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں کھیلی گئی ، قومی ہیرو عثمان وزیر نے تھائی لینڈ کے باکسر سومپوت سیسا کو چھٹے راو¿نڈ میں ناک آوٹ کردیا۔
یہ بھی پڑھیں: عمران خان کو بڑی کامیابی مل گئی، اہم رہنما پی ٹی آئی میں شامل