وزیر تجارت و صنعت گوہر اعجاز کی سعودی ہم منصب سے ملاقات، سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق
Stay tuned with 24 News HD Android App
(وقاص عظیم) نگران وزیر تجارت و صنعت گوہر اعجاز کی دورہ سعودی عرب کے دوران سعوی ہم منصب سے ملاقات، دونوں ممالک کے مابین سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق کیا۔
نگران وزیر تجارت و صنعت گوہر اعجاز نے دورہ سعودی عرب کے دوران سعودی وزیر تجارت مجید القسبی سے ملاقات کی، ملاقات میں پاک سعودیہ دو طرفہ تجارتی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: روپیہ تگڑا، ڈالر سمیت تمام کرنسیوں کو رگڑا لگا دیا
دونوں وزراء کی جانب سے پاک سعودیہ سرمایہ کاری کو بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔