حسن نصراللہ کی شہادت کی تصدیق،حزب اللہ کا جنگ جاری رکھنے کا اعلان

Sep 28, 2024 | 17:08:PM

 (ویب ڈیسک) حزب اللہ تحریک نے سربراہ حسن نصر اللہ کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے اسرائیل کے خلاف جنگ جاری رکھنے کا اعلان کیاہے۔ 
غیر ملکی میڈیا کےمطابق اسرائیلی فوج نے حزب اللہ سربراہ حسن نصر اللہ کو گزشتہ روز بیروت میں نشانہ بنایا گیا،حزب اللہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف جنگ جاری رہے گی، اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا تھا،اسرائیلی فوج کے مطابق حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کو گزشتہ روز بیروت میں نشانہ بنایا گیا،اسرائیلی فوج نے بیروت پر حملے میں حسن نصر اللہ کی بیٹی زینب نصر اللہ سمیت حزب اللہ کے سینئر رہنما علی کرکی کے شہید ہونے کا بھی دعویٰ کیا.

یہ بھی پڑھیں: ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای محفوظ مقام پر منتقل

مزیدخبریں