نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بی این پی رہنماء قتل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عیسیٰ ترین)کوئٹہ میں نامعلوم افرادنے فائرنگ کرکے بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) رہنما کو قتل کردیا۔
تفصیلات کے مطابق کلی جیو میں نامعلوم افرادنے فائرنگ کرکے بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے رہنما آغا خالد شاہ کو قتل کردیا ، نامعلوم افراد فائرنگ کرنے کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں، بی این پی ذرائع کا کہنا ہے کہ آغا خالد شاہ پارٹی کے مرکزی ایگزیکٹیو کمیٹی کے رکن تھے،آغا خالد شاہ کی لاش ہسپتال منتقل کردی گئی۔
یہ بھی پڑھیں: حزب اللہ نے حسن نصراللہ کی شہادت کی تصدیق کردی