پی آئی اے نے پہلا قومی سیاحتی ایوارڈ 2024 اپنے نام کرلیا

Sep 28, 2024 | 18:14:PM
پی آئی اے نے پہلا قومی سیاحتی ایوارڈ 2024 اپنے نام کرلیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شعیب مختار) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے )نے ٹورزم 2024(پہلا قومی سیاحتی ایوارڈ 2024 ) اپنے نام کرلیا۔ 

 عالمی سیاحتی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب میں ایوارذ سی ای او پی ائی اے ائیر وائس مارشل عامر حیات کو دیا گیا ،ایوارڈ ملکی سیاحتی کے فروغ میں پی ائی اے کے کردار پر دیا گیا ،پی ائی اے واحد ملکی فضائی سروس ہے جو ملک کے طول و عرض کو اندرون و بیرون ملک سے منسلک کرتی ہے ،پاکستان کے خوبصورت ترین شمالی علاقہ جات کو دنیا میں متعارف کروانی کی ایک مہم بھی پی ائی اے نے چلائی۔

 ترجمان پی آئی اے  سیاحت کو فروغ دینے کے لیے قومی ایئرلائن( پی آئی اے ) کو ایوارڈ دیا گیاہے،وفاقی وزیر احسن اقبال نے سی ای او پی آئی اے عامر حیات کے ایوارڈ حوالے کیا۔

 ترجمان پی آئی اے کا مزید کہنا ہے کہ ملکی سیاحت کے فروغ کے لیے قومی ایئرلائن کا اہم کردار ہے، ایوارڈ پی آئی اے کے لیے اعزاز ہے،پی ائی اے بحیثیت قومی ائیرلائن کے اپنا کردار بخوبی نبھاتا رہے گا اور ملکی سیاحتی کے فروغ میں اپنا کردار ادا 

یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں پہلی بار 2 چاند نمودار ہونگے